روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے

صبانور صبانور

روہت شرما   نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑا
بھارتی بلے باز نے 473 اننگز میں 554 چھکے لگائے
کرس گیل نے 551 اننگز میں 553 چھکے لگائے