پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہےکہ نوازشریف 4 دن کے لیے جیل چلے جاتے تو سیاستدانوں کاقد بڑھ جاتا ہے
عدالت سے ضمانت لینے پر نوازشریف کاقد چھوٹا ہوا
کسی کو زبردستی اقتدار میں لایا گیا تو حکومت نہیں چلے گی،
ہر پارٹی چاہتی ہے کہ ان کا وزیراعظم بنے،
سیاست میں آنے والے نئے لوگ الزام تراشی کررہے ہیں،
پیپلزپارٹی الزام تراشی کی سیاست نہیں کرتی،
ماضی میں پنجاب کے عوام پیپلزپارٹی پر اعتماد کااظہار کرچکے ہیں،
انتخابات پنکچر کیے گئے تو ملک کو بڑا نقصان ہوگا،