چئیر مین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کاکہنا ہےکوئی لسانی پارٹی نہیں قومی جماعت پی ایس پی ہی پیپلز پارٹی کے ظلم کا مقابلہ کرسکتی ہے


چئیر مین پاک سر زمین پارٹی  مصطفیٰ کمال کاکہنا ہےکوئی لسانی پارٹی نہیں قومی جماعت پی ایس پی   ہی پیپلز پارٹی کے ظلم کا مقابلہ کرسکتی ہے

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی  مصطفیٰ کمال کاکہنا ہےکوئی لسانی پارٹی نہیں قومی جماعت پی ایس پی   ہی پیپلز پارٹی کے ظلم کا مقابلہ کرسکتی ہے۔  پیپلز پارٹی پر  عمران خان کی حکومت بچانے کا الزام بھی لگادیا۔

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی  مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے  کراچی میں لاوا پک رہا ہے۔کوئی لسانی پارٹی نہیں قومی جماعت پی ایس پی   ہی پیپلز پارٹی  کا مقابلہ کرسکتی ہے۔

پریس کانفرنس  میں پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور ایم کیوایم  کی چپقلش کو  نورا کشتی قرار دے دیا۔ کہا16 سو سے 9 ہزار ووٹ پر آگئے بہت جلد 90 ہزار پر بھی  آجائیں گے۔

مصطفی کمال کا  کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے پاس اتنی سیٹیں نہیں کہ وہ اپنی حکومت بچا سکے۔  پیپلز پارٹی پر  ان کی حکومت کی مدد کا الزام بھی لگادیا۔