لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کا پریکٹس سیشن،

صبانور صبانور

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کا پریکٹس سیشن،

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کا پریکٹس سیشن،،،دونوں ٹیموں نے تین گھنٹے تک پریکٹس کی،،،

ٹریننگ سیشن میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی،حارث روف،فخر زمان،زمان خان ،صاحبزادہ فرحان،،کامران غلام،مرزا طاہر بیگ،عبداللہ شفیق،احسن بھٹی سمیت دیگر کھلاڑی بھی شریک ہوئے،

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈکے کپتان شاداب خان،اعظم خان،کولن منرو،فہیم اشرف،ٹائمل ملز پریکٹس میں مصروف رہے،،،پریکٹس سیشن میں نسیم شاہ،عبید شاہ،حنین شاہ سمیت دیگر کھلاڑی شریک ہوئے،

دونوں ٹیموں کے مابین افتتاحی میچ سترہ فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا