سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

عرفان علی عرفان علی

سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

 

 

سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

 عطا الحق قاسمی،اسحاق ڈار،پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور

سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی ثبوت نہیں ملا،سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت

پی ٹی وی کو 19 کروڑ سے زائد کا نقصان ہونے کے شواہد نہیں ہیں،

عطا الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار، فواد حسن فواد سے رقم وصول کرنے کا فیصلہ درست نہیں،

 مستقبل میں عطا الحق قاسمی کی بطور ڈائریکٹر تقرری پر پابندی بھی ختم کی جاتی ہے،

پی ٹی وی وکیل نے تسلیم کیا عدالت کا 19 کروڑ سے زائد نقصان کی طے کردہ رقم کا تعین درست نہیں،

سابق چیف  جسٹس  ثاقب نثار نے عطاالحق قاسمی کی تقرری کیخلاف ازخود نوٹس لیا تھا