غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ،شہداکی تعداد34ہزار 183ہوگئی عرب میڈیا

نزاہت خان نزاہت خان

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ،شہداکی تعداد34ہزار 183ہوگئی عرب میڈیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ،شہداکی تعداد34ہزار 183ہوگئی عرب میڈیا

اسرائیلی فورسز کے خان یونس اور النصائرات کیمپ پر حملے جاری  ہے۔ کے مطابق

النصر اسپتال میں اجتماعی قبر سے 283  لاشیں نکال لی گئیں، فلسطینی وزارت صحت کاکہاہےکہ حملوں میں 77 ہزار 143 سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں،

مغربی کنارے  میں فلسطینی  شہدا کی  تعداد 486 ہو گئی