سندھ میں سی این جی کی بندش کو ایک ماہ گزر گیا
کراچی میں ٹریفک پولیس نے سال دوہزار اکیس کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر ریکارڈ چلان کئے۔
کراچی میں دوہزار اکیس،،، مقدمات کے اندراج میں گزشتہ سال سے بازی لے گیا۔
سال 2020 میں سونا مہنگا ہونےکےماضی کےتمام ریکارڈٹوٹ گئے
سندھ اسمبلی میں ۔۔سال دوہزار اکیس ۔۔ میں اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے درمیان مڈ بھیڑ جاری رہی۔
کراچی والوں کو دوہزار اکیس میں سہولیات کے حوالے سے کئی خوشیاں ملیں ،
سال 2021 تعلیمی لحاظ سے کچھ اچھا سال نہیں رہا،، عالمی وباء کورونا نے تعلیمی نظام کو بھی متاثر کیا،
کورونا سے ہٹ کر ۔۔ سال 2021 کراچی سمیت سندھ میں دیگر بیماریوں کے حوالے سے بھی زیرعتاب رہا۔
سال 2021 میں کراچی کے موسم نے بھی خوب کروٹیں لیں۔۔
سال 2021 گزر گیا لیکن کراچی کی ماتحت عدالتوں میں 66 ہزار 6 سو 13 مقدمات التوا کاشکار ہیں۔
سال دوہزاراکیس معاشی اعتبارسےمشکل ترین سال رہا۔
کراچی میں عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا
صوفی فیسٹول کے رنگ کراچی کے سنگ
کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
کراچی میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم ،،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج۔
یہ بلدیاتی نظام کیا ہے
بھارتی جیل سےرہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیروں کوکراچی پہنچادیاگیا،
کراچی میں یومیہ آگ لگنے کے اوسطا چھ واقعات رپورٹ ہونے لگے۔
کراچی کی تنگ مارکیٹوں میں جابجا لٹکتے غیر معیاری تار خطرے کی علامت بن گئے۔
کراچی لانڈھی جیل میں چار سال قید بیس بھارتی ماہی گیروں کو رہائی کا پروانہ مل گیا۔