فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ۔ چوبیس سو روپے مہنگا ہوگیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

  فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ۔ چوبیس  سو روپے مہنگا ہوگیا


 فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ۔ چوبیس  سو روپے مہنگا ہوگیا۔


فی تولہ سونا  دوہزار، چار سو روپے  اضافے کے بعد تین لاکھ، اڑتیس ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  دوہزار، اٹھاون روپے بڑھ کر  دو لاکھ، نوے ہزار، دوسو نو روپے ہوگئی۔گزشتہ روز فی تولہ سونا نوسو روپے مہنگا ہوکر  تین لاکھ، چھتیس ہزار، سو روپے پر بند ہوا تھا۔