ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی
کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہےبلاتفریق
عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ اچھا بلدیاتی قانون لائے ہیں۔اپوزیشن عوامی مسائل
پر دھرناا ور احتجاج کرے۔ PKG
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی
کراچی مرتضی وہاب نے گزری اسپورٹس گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔
ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی
اور ایم کیوایم کے گڑھ میں کام کررہے ہیں۔ جہاں چائنا کٹنگ اور قبضہ ہوگیا تھا،، وہاں پارکس بنارہے
ہیں۔
مرتضی وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت ایک اچھا بلدیاتی قانون لائی ہے۔ اپوزیشن
عوامی مسائل پر دھرناا ور احتجاج
کرے۔
مرتضی وہاب کاکہنا تھا حالیہ دنوں میں کورونا کیسز بڑھے ہیں،، لیکن اسپتالوں پر بوجھ نہیں
پڑا۔ صورتحال کا
بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔