ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے شجرکاری ماحول کی بہتری اور شہر کی دلکشی کے لیے ضروری ہے۔

عرفان علی عرفان علی

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کا کہنا ہے شجرکاری ماحول کی بہتری اور شہر کی دلکشی کے لیے ضروری ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کا کہنا ہے شجرکاری ماحول کی بہتری اور شہر کی دلکشی کے لیے ضروری ہے۔

بلدیاتی انتخابات میں  کسی پارٹی سے اتحاد کرنے  یا اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،،، ابھی نہیں ہوا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب نے کراچی میں  میر کرم علی تالپور روڑ کی  خوبصورتی  اور بحالی کے بعد اس کا افتتاح کر دیا۔

 مرتضی وہاب نے کہا شجرکاری ماحول کی بہتری اور شہر کی دلکشی کے لیے ضروری ہے۔

تاریخی ایمپریس  مارکیٹ کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔ جہانگیر پارک کی تباہ حالی دور کرکے اسے بھی ہرا بھرا کردیا۔

کھلے مقامات پر زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی ضرورت ہے۔

 بلدیاتی انتخابات میں  کسی پارٹی سے اتحاد کرنے  یا اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ،،، ابھی نہیں ہوا۔

۔بلدیاتی ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگیوں میں حائل رکاوٹ نوے فیصد  دور کرلی  ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عالمی یوم ماحولیات کی  مناسبت سے   ایمپریس مارکیٹ گارڈن میں پودا بھی لگایا۔  بوہراجماعت کے رہنما بھی موجود تھے۔