طالبان خواتین کے ذہنون کو کبھی بند نہیں کر سکتے، ملالہ یوسفزئی

عمران عمران

طالبان خواتین کے ذہنون کو کبھی بند نہیں کر سکتے، ملالہ یوسفزئی

طالبان خواتین کے ذہنون کو کبھی بند نہیں کر سکتے، ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہاکہ طالبان سیکھنے کی خواہش کو کبھی نہیں مار سکتے ،

انکا کہنا تھاکہ طالبان خواتین کے ذہنون کو کبھی بند نہیں کر سکتے،

طالبان افغانستان میں خواتین پر تعلیم کے دروازے بند کرسکتے

ہیں،

طالبان لڑکیون کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے

طالبان سکیھنے کی جستجو کو نہیں مار سکتے