کراچی کےعلاقے ڈیفینس فیز6میں بنگلےمیں تین مبینہ ڈاکوداخل ہوئے،اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری نےمحاصرہ کیا،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک مبینہ ڈاکوہلاک اوردوزخمی حالت میں گرفتارہوئے
ڈیفینس فیز6خیابان بدرمیں واقع ایک بنگلےمیں تین مبینہ ڈاکوداخل ہوئے،اطلاع ملی توپولیس کی بھاری نفری نےمتعددبنگلوں کامحاصرہ کیا
پولیس کےمطابق مبینہ مقابلےمیں ایک ملزم ہلاک اوردوزخمی حالت میں گرفتارہوئے
پولیس کامزیدکہناہےملزم سڑک پرلوٹ مارکررہےتھے شاہین فورس کےجوانوں کودیکھ کرفرارہوئےاوربنگلےمیں داخل ہوئےپولیس اہلکاروں نےملزموں کاتعاقب کیاہلاک اورمبینہ ڈاکووں سےاسلِحہ اورمسروقہ سامان برآمدکیاگیا ۔