غزہ پر اسرائیلی حملوں کا 84واں روز،شہداکی تعداد21 ہزار 423 ہو گئی،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

    غزہ  پر اسرائیلی حملوں کا 84واں روز،شہداکی تعداد21 ہزار 423 ہو گئی،

 

 

 غزہ  پر اسرائیلی حملوں کا 84واں روز،شہداکی تعداد21 ہزار 423 ہو گئی،

عرب میڈیا کے مطابق  غزہ  کے  اسپتالوں اورگھروں   پر حملے،  2صحافیوں سمیت 210فلسطینی  شہید ہوگئے

اسرائیلی فورسز کے جنوبی غزہ  پر  بھی حملوں میں  تیز ی،50فلسطینی شہید ہےؕ

اسرائیلی فورسز  نے حملے بیت لاحیہ، خان یونس اور المغازی کیمپ پر  کیے  ، ہلال احمر کے مطابق خان یونس کے العمل اسپتال کے قریب حملے میں 10 فلسطینی شہید ، عرب میڈیا کے مطابق الکویتی اسپتال کے قریب حملے میں 20 فلسطینی شہید ،

گزشتہ 2 روز  کے جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز کے  22 اہلکار ہلاک ،

غزہ پر زمینی حملوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے 167 اہلکار ہلاک،

اسرائیلی فورسز کے لبنان پرحملے، جواب میں  حزب اللہ کی جانب سے ڈرون  کارروائی،

 شام کے جنوبی علاقوں پر بھی حملے ،  اسرئیلی میزائل مار گرائے،