کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر فائیو ڈی میں نالےسے خاتون کی لاش ملی

عرفان علی عرفان علی

  کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر فائیو ڈی میں نالےسے خاتون کی لاش ملی


 کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر فائیو ڈی میں نالےسے خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ممکنہ طور خاتون رات کی تاریکی میں نالے میں جا گری۔


 فلاحی ادارے کے رضاکاروں نے خاتون کی لاش استعمال منتقل کی۔  پولیس کا کہنا ہے  ممکنہ طور خاتون رات کی تاریکی میں نالے میں گری۔بائیں پاؤں اور دائیں ہاتھ پر رگڑ کے نشانات پائے گئے ہیں۔ ممکنہ طور پر خاتون نے گرنے سے پہلے خود کو بچانے کی کوشش کی ۔ لاش کا  طبی معائنہ  کرلیا گیا ۔  تشدد کے نشانات نہیں ملے۔ پولیس کےمطابق لاش چند گھنٹے پرانی معلوم ہوتی ہے۔ خاتون کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔