سندھ حکومت نے 14شب برات کے موقع پر 14 فروری کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

عرفان علی عرفان علی

سندھ حکومت کے محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے 28 جنوری کے ہونے والے اجلاس میں 14 فروری کو شب برات کے موقع پر صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعلیل دینے کی فیصلہ ہے ۔