کراچی ہاکس بے پر نہاتے دو نوجوان ڈوب گئے
بلوچستان میں بارش نے تباہی مچا دی
کراچی میں مسلسل چوتھے روز بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ شہر کو پانی پانی کرگیا۔
کراچی میں آج ایک بار پھر بادل برسے۔ مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی۔۔۔
روہڑی کینال سے 5 نایاب نسل کی ڈولفن کو ریسکیو کیا گیا
کراچی میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے اثرات چوبیس گھنٹے بعد بھی نظر آرہےہیں۔
کراچی کے ضلع جنوبی میں بارش کو تھمے گھنٹوں گزار گئے لیکن برساتی پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی۔
کراچی کےمختلف علاقوں میں بونداباندی اوربارش کاسلسلہ جاری ہے۔
بادل برسے،مٹی کی سوندھی خوشبو مہکی، سبزہ نکھرہ تو موسم کی اس دلکش ادا سے کراچی والوں کے مزاج پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوئے
کراچی میں مون سون بادلوں کے زیر اثر برسات کا تیسرا روز۔
مون سون برسات لئے بادل کراچی پر چھائے ہوئے ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ شروع۔
کراچی میں مون سون کی انٹری۔ متعدد علاقو ں میں بادل برس پڑے ۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں مون سون بارش کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے ۔
کراچی کے ساحل کو کچرے سے پاک کرنے کا عزم۔ہلال احمر پاکستان نے ساحل پر صفائی مہم کا اہتمام کیا۔
بحریہ یونیورسٹی میں منعقدہ ہائبرڈ سیمینار
حیات نو ،،یعنی نئی زندگی دینے کا عزم,دنیابھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
کراچی کے ساحل کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کے پی ٹی نے سی ویو پر اپنی بیچ کلیننگ مہم کا آغاز کردیا ۔