صحافی
حکومت سندھ صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرے گی۔
سندھ والوں کے لئے خوشخبری۔ کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر کا آغاز اسی سال ہوگا
منگھوپیر غریب آباد کے گھر میں واٹر ٹینک سے پانچ سالہ بچے کی لاش ملی
کراچی میں دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی
مشاعرہ ساکنانِ شہر قائد
کراچی کے باغ رضوان پارک میں سجی پھولوں کی نمائش نے رنگوں لہجوں اوررویوں کو تبدل کردیا
کراچی ائرپورٹ پر گداگری کی غرض سے سعودی عرب جانے والی دو خواتین کو آف لوڈ کردیا گیا
حکومت ترقیاتی بجٹ، کینالوں کی تعمیر اور پانی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے فوری طور پر سی سی آئی اجلاس بلائے
کراچی کورنگی میں پولیوٹیم پرحملہ میں دو پولیو ورکر اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
سکھر 10 سال بعد جی یو آئی رہنما خالد سومرو کے قتل کا فیصلہ ملزمان کو عمر قید
سندھ ہائی کورٹ نے شام میں محصور پاکستانی فیملی کی واپسی کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعامنظورکرلی
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبےمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافہ کا فیصلہ مسترد
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
لانچوں کے ذریعے انتالیس ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی موت بیکٹیریا انفیکشن کے باعث ہوئی۔ہتھنی کے پاؤں میں موجود پرانا پھوڑا اس کا سبب بنا
سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کے خلاف سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی
کراچی بلوچ کالونی سے منشیات فروشی اور بھتہ وصولی میں ملوث لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم پکڑا گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبہ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا