سدرہ پٹیل ہم نیوز ٹی وی چینل سے وابستہ رہی ہیں،دستاویزی فلم اور ٹی وی پروڈکشن میں اپنی مہارت رکھتی ہیں۔
بلوچستان کے سرد علاقوں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کرکٹرز کی 2023 میں کرکٹ کے میدان میں کارکردگی
اسٹاک مارکیٹ میں چار سو چودہ پوائنٹس کا اضافہ۔ انٹربینک میں ڈالر گیارہ پیسے سستا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےآئندہ دوماہ کےلئےشرح سو د بائیس فیصد پرمستحکم رہنےکا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہاہےکہ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس پرسماعت آج ہوگی جو خوش آئند ہے ،
سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ملزم ڈی ایس پی عمیر طارق کے وکیل نےموقف اپنایا ہے کہ ویسٹ پولیس اس معاملے میں براہ راست ملوث ہے
ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا
پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
فی تولہ سونا بائیس سو روپے اضافے کے بعددو لاکھ، سولہ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی بہترین ادارہ ہے
نگراں وزیرداخلہ سندھ بریگیڈئیرریٹائرڈ حارث نوازکا کہنا ہےکہ کراچی کو پر امن بنانا اور منشیات سے پاک کرنا ہے
پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجر دھامرہ کا کہنا ہے تنقید کرنے والے سندھ میں ہونے والے سستے علاج کو کیوں بھول جاتے ہیں
نومبر اسٹاک مارکیٹ کے لئے تاریخ ساز۔ایک کے بعد ایک تین نئے ریکارڈ
نوازشریف 4 دن کے لیے جیل چلے جاتے تو سیاستدانوں کاقد بڑھ جاتا ہے
اوگرا نےوفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
اڈیالہ جیل راولپنڈی سے 64افغان قیدی پشاور منتقل،
اسلام آباد سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی افغانستان واپسی کا عمل شروع
خیبرپختونخوا میں اب تک 51ہزار44غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی میپنگ مکمل
اکتوبرکےآخری ہفتےمیں ڈالرکی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا۔
سونا دو ہزار، دوسو روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ، آٹھ ہزار، پانچ سو روپے تولہ ہوگیا۔