دھماکہ میں جانبحق افراد کی تعداد 7 ہوگئ
سانگھڑ چار قتل
سندھ کے 30 اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی،۔ مہم میں 81 ہزار ہیلتھ ورکرز حصہ لیں گے، جن کی سیکیورٹی پر 19 ہزار اہلکار تعینات ہیں
صحافی نصراللّہ گڈانی آغا خان اسپتال میں انتقال کرگئے
سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی جوڈیشل تحقیقات اور ملزموں کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت
لاپتہ افراد کے کیس میں تفتیشی افسروں کی روایتی رپورٹس پر عدالت برہم
راولپنڈی غازیہ آباد سےمبینہ اغواہونےوالی دوبچیوں کوکراچی ساوتھ زون پولیس نےحفاظتی تحویل میں لیکرپنڈی پولیس کےحوالےکردیا
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کے وفد کی ملاقات
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ضلع وسطی سے لاپتہ شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
گوادر سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے7 مزدور قتل
لاپتہ افراد کے مقدمات میں سندھ ہائی کورٹ کا پولیس پر اظہار برہمی۔
ریاست نے میڈیا مالکان اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ سے میڈیا ورکرز کا استحصال کیا,میاں رضا ربانی
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل میمبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ ہسپتال شاہ فیصل ٹاؤن ، کراچی کا دورہ
سندھ کی خواتین اور بچے عید کے دنوں میں بھی ظلم کا نشانہ بنے۔
کوئٹہ نوشکی کے قریب بس سے اتار کر اغواء ہونے والے 9 افراد کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
بٹھورو پریا کماری کی آزادی کے لئے اور سندھ میں قائم ڈاکو راج کے خلاف احتجاج
پریا کماری کی عدم بازیابی پر محکمہ انسانی حقوق سندھ نے نوٹس لےلیا ۔
کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ لڑکی کے قتل کی ہولناک واردات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
چند ہزار کے موبائل فون کی خاطر ایک اور خاندان اجاڑ دیا گیا۔